پاکستان پاک فوج میں بھرتی جاری کردی گئی ہے
سپاہی جنرل ڈیوڈی
تعلیم کم از کم میٹرک
سپاہی ڈرائیور
تعلیم میٹرک اور ڈرائیونگ لائسنس
سپاہی ملٹری پولیس
تعلیم میٹرک
سپاہی نرسنگ اسٹنٹ
تعلیم ایف ایس سی پری میڈیکل
سپاہی ٹیکنیکل ٹریڈز
تعلیم میٹرک
سپاہی کلرک
تعلیم انٹرمیڈیٹ اور کمپیوٹر ڈپلومہ
سپاہی کک
_تعلیم میڈل ککنگ میں تجربہ
آن تمام آسامیوں کے لیے عمر کی حد 17/23 ہے
Last date 7-3-2025